Tuesday, September 25, 2018

حروف المقطعات


حروف المقطّعا ت
(مصنف : محمد نسیم (mnasim_99@yahoo.com  

قران پاک کی 114 سورتوں میں سے 29 کی ابتدا میں 14 مختلف حروف مقطعات پاۓجاتے ہیں جن میں سے کچھ مکرر بار استعمال ہوۓ ہیں جیسا کہ ذیل کے جدول سے ظاہر ہے ۔ ماضی میں مختلف علماۓ کرام نے حسب توفیق غوروفکر کے بعد فیصلہ کیا کہ بظاہر انکے کوئ معنی نہیں اور نہ ہی انکا کوئ واضح مطلب سمجھ میں آتا ہے ۔ دریں اثناء کچھ لوگوں نے انکی پراسراریت سے فائدہ اٹھا کر انہیں طلسمی نقوش اور تعویزوں میں استعمال کر کے اپنی آمدنی اور عوام کی گمراہی کا ذریعہ بنا لیا ۔
میں نے جب کلام پاک کا بغور مطالعہ شروع کیا تو یہ احساس ہوا کہ جن سورتوں کے شروع میں حروف مقطع ہیں انکی ابتدائ آیات کا مفہوم بھی عمومی طور پر وہی ہے حو سورہ بقرہ کی ابتدائ آیات کا ہے جیسا کہ مندرجہ ذیل سے واضح ہوتا ہے ۔ اس مشاہدے سے گمان ہوتا ہے شائد ابتدائ تدوین میں کلام پاک کی 29 جلدیں تھیں جنکی ابتدا حروف مقطغات والی آیات یا سورتوں سے ہوتی تھی ۔ ظاہر ہے کہ ان جلدوں کی ضخامت میں کافی فرق ہوگا اور شائد عملی تقاضوں کے پیش نظر اللہ تعالے کی مرضی سے ان تمام 29 جلدون کو اسی ترتیب میں ایک جلد میں اکٹھا کر لیا گیا ۔ پھر اس ایک جامع کتاب کو پڑھنے والوں کی آسانی کے لیئے 30 قریب قریب مساوی اجزا یاسیپاروں میں تقسیم کیا گیا ۔ اس ترتیب میں بھی حروف مقطعات کو اپنی جگہ پر رہنے دیا گیا ۔  
 اس انکشاف سے چونکہ قران پاک کے متن یا معنی یا آیات یک اہمیت پر کوئ اثر نہیں پڑتا اس لیئے اس موضوع پر مزید تحقیق یا تجزیہ ضروری نہیں محسوس ہوتا ۔ ہاں البتہ حروف مقطعات کی ضمن میں جو توھمات عام ہیں انکی نفی ہوجاتی ہے ۔ واللہ اعلم با لثواب
قرآن پاک کی ممکنہ ابتدائ تدوین
ابتد ا ئ آ یا ت  (ترجمہ علامہ طاہرالقادری)
مقطعا ت
سورہ
سورہ نمبر
جلد


فاتحہ
1
1
 یہ وہ عظیم کتاب ہے جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں، (یہ)پرہیزگاروں کے لئے ہدایت ہے
الم
بقرہ
2
1
 (اے حبیب!) اسی نے (یہ) کتاب آپ پر حق کے ساتھ نازل فرمائی ہے (یہ) ان (سب کتابوں) کی تصدیق کرنے والی ہے جو اس سے پہلے اتری ہیں اور اسی نے تورات اور انجیل نازل فرمائی ہے
الم
آل عِمْرَان

3 تا 6

2
 (اے حبیبِ مکرّم!) یہ کتاب ہے (جو) آپ کی طرف اتاری گئی ہے سو آپ کے سینۂ (انور) میں اس (کی تبلیغ پر کفار کے انکار و تکذیب کے خیال) سے کوئی تنگی نہ ہو (یہ تو اتاری ہی اس لئے گئی ہے) کہ آپ اس کے ذریعے (منکرین کو) ڈر سنا سکیں اور یہ مومنین کے لئے نصیحت ہے
المص

الْأَعْرَاف


7 تا 9
3
کیا یہ بات لوگوں کے لئے تعجب خیز ہے کہ ہم نے انہی میں سے ایک مردِ (کامل) کی طرف وحی بھیجی کہ آپ (بھولے بھٹکے ہوئے) لوگوں کو (عذابِ الٰہی کا) ڈر سنائیں اور ایمان والوں کو خوشخبری سنائیں کہ ان کے لئے ان کے رب کی بارگاہ میں بلند پایہ (یعنی اونچا مرتبہ) ہے، کافر کہنے لگے: بیشک یہ شخص تو کھلا جادوگر ہے
الر
یونس
10
4
(یہ وہ) کتاب ہے جس کی آیتیں مستحکم بنا دی گئی ہیں، پھر حکمت والے باخبر (رب) کی جانب سے وہ مفصل بیان کر دی گئی ہیں
الر
ہود
11
5
یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں
یشک ہم نے اس کتاب کو قرآن کی صورت میں بزبانِ عربی اتارا تاکہ تم (اسے براہِ راست) سمجھ سکو
الر
یوسف
12
6
 یہ کتابِ الٰہی کی آیتیں ہیں، اور جو کچھ آپ کے رب کی طرف سے آپ کی جانب نازل کیا گیا ہے (وہ) حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے
المر
الرعد
13
7
یہ (عظیم) کتاب ہے جسے ہم نے آپ کی طرف اتارا ہے تاکہ آپ لوگوں کو (کفر کی) تاریکیوں سے نکال کر (ایمان کے) نور کی جانب لے آئیں (مزید یہ کہ) ان کے رب کے حکم سے اس کی راہ کی طرف (لائیں) جو غلبہ والا سب خوبیوں والا ہے
الر
ابراہیم
14
8
یہ (برگزیدہ) کتاب اور روشن قرآن کی آیتیں ہیں
الر
الحجر
15 تا 18
9
یہ آپ کے رب کی رحمت کا ذکر ہے (جو اس نے) اپنے (برگزیدہ) بندے زکریا (علیہ السلام) پر (فرمائی تھی
کہیعص
مریم
19
10
 (اے محبوبِ مکرّم!) ہم نے آپ پر قرآن (اس لئے) نازل نہیں فرمایا کہ آپ مشقت میں پڑ جائیں
طہ
طہ
20 تا 25
11
یہ (حق کو) واضح کرنے والی کتاب کی آیتیں ہیں
طسم
شعرا
26
12
یہ قرآن اور روشن کتاب کی آیتیں ہیں
طس
النمل
27
13
 یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں
طسم
قصص
28
14
 کیا لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ (صرف) ان کے (اتنا) کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے ہیں چھوڑ دیئے جائیں گے اور ان کی آزمائش نہ کی جائے گی
الم
العنکبوت
29
15
 اہلِ روم (فارس سے) مغلوب ہوگئے
الم
الروم
30
16
یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں
الم
لقمان
31
17
اس کتاب کا اتارا جانا، اس میں کچھ شک نہیں کہ تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے
الم
السجدہ
32 تا 35
18
 حکمت سے معمور قرآن کی قَسم
یس
یس
36 تا 37
19
ذکر والے قرآن کی قسم
ص
ص
38 تا 39
20
 اِس کتاب کا اتارا جانا اللہ کی طرف سے ہے جو غالب ہے، خوب جاننے والا ہے
حم
غافر ۔ المومن
40
21
نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والے (رب) کی جانب سے اتارا جانا ہے
حم
فصلت
41
22
 اسی طرح آپ کی طرف اور اُن (رسولوں) کی طرف جو آپ سے پہلے ہوئے ہیں اللہ وحی بھیجتا رہا ہے جو غالب ہے بڑی حکمت والا ہے
حم ۔ عسق
شوری'
42
23
قسم ہے روشن کتاب کی
حم
الزخرف
43
24
اس روشن کتاب کی قسم
حم
الدخان
44
25
اِس کتاب کا اتارا جانا اللہ کی جانب سے ہے جو بڑی عزّت والا بڑی حکمت والا ہے
حم
الجاثیہ
45
26
 اس کتاب کا نازل کیا جانا اللہ کی جانب سے ہے جو غالب حکمت والا ہے
حم
الاحقاف
46 تا 49
27
 قسم ہے قرآنِ مجید کی
ق
ق
50 تا 67
28
 قلم کی قَسم اور اُس (مضمون) کی قَسم جو (فرشتے) لکھتے ہیں
ن
القلم
68 تا 114
29


Monday, February 05, 2018

My Tweets Jan, 2018


More
پاکستان میں جب بھی کوئ فوجی آمر آیا مسلم لیگ کے کسی دھڑے نے اس کی پذیرائ کی اور دستور میں ترمیم کر کے اسے بچایا ۔ جیسے ایوب خان، ضیا الحق اور پرویز مشرف ۔
More
سیاستدانوں کی سزائوں میں عوامی شرکت ضروری ہے ۔ جیسے انہیں چوراہے پر کھمبے سے باندھ دیا جائے اور عوام الناس حسب توفیق ان کی تواضع کریں ۔
More
Nawaz Sharif has finally got the point. If jail is inevitable, why not relax and have fun while freedom lasts.

More
How come families of the victims of wanton police firing in Kasoor are being paid compensation (blood money) on behalf of the murderers from public (tax payers') funds by the horrible rulers of Punjab. What can be a greater conspiracy to oppress and rob the people?

More
Criminal elements seem to have become a privileged group in Punjab. Are they mostly members of the extended families of the Sharifs and Rana Sanaullah?

More
سندھ کے لوگ دکھی تھے کہ انپر کتّا حکومت کرتا ہے ۔ لیکن پنجاب کی حکومت پر تو خونی بھیڑیوں کا مکمل قبضہ ہے جو انسانیت کا خون چوسنے کے بعد اسکی ہڈیاں بھی چبانا چاہتے ہیں ۔

More
Nature's revenge. Cowboy being dragged on Indians' leash.
More
Mr. Nawaz Sharif in his press statement today threatened to expose state secrets acquired in PM office which is violation of oath and treason. Nobody will sympathise with him if he ends up in protective custody. Luckily both brothers escaped narrowly in Saudi Arabia.

More
The plain fact is that US has defaulted on the promised payment of 255 million US dollars to Pakistan and trying to hide the embarrassment by making ludicrous allegations. It is an old trick of conmen.




Tuesday, January 30, 2018

Article 62(1)(f)



The Supreme Court of Pakistan is now deliberating requests by those disqualified from holding Pakistan Parliamentary seats under Article 62(1)(f) to ascertain the period of their disqualification whether it is for life or a fixed term as in the case of other laws. The matter is of such public importance that every citizen of Pakistan should be considered a party to it and should be allowed to participate in the debate in any way he can. I hope that my observations below will reach the attention of the court.
The text of Article 62(1)(f) is as follows:

29[62. Qualifications for membership of Majlis-e-Shoora (Parliament).- (1)
A person shall not be qualified to be elected or chosen as a member of Majlise-
Shoora (Parliament) unless—
(f) he is sagacious, righteous, non-profligate, honest and ameen,
there being no declaration to the contrary by a court of law; and

The word “ameen” is not in the English dictionary, but in Pakistan it generally signifies an individual who returns to its rightful owner what is kept in his or her trust or safe custody.
In my humble opinion the above sub-clause (f) simply means that a person can not apply for election to the Parliament if he or she is judged by a court of law (anywhere) to have acted in a manner that is not sagacious, righteous, non-profligate, honest or ameen.

In ordinary cases it would mean that this person would not qualify for election in future, but if the disqualifying act is committed in the process of an election due to which he or she currently holds office, the person would be disqualified from such office.

Excerpt  from Supreme Court judgment on Nawaz Sharif dated 21 July 2017:

i) It is hereby declared that having failed to disclose his un-withdrawn receivables constituting assets from Capital FZE, Jebel Ali, UAE in his nomination papers filed for the General Elections held in 2013 in terms of Section 12(2)(f) of the Representation of the People Act, 1976 (ROPA), and having furnished a false declaration under solemn affirmation respondent No. 1 Mian Muhammad Nawaz Sharif is not honest in terms of Section 99(f) of ROPA and Article 62(1)(f) of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan, 1973, therefore, he is disqualified to be a Member of the Majlis-e-Shoora (Parliament);


In the light of the above analysis Mr. Nawaz Sharif, obviously, stand disqualified for all future elections to the Parliament of Pakistan.

..