مدّ توں پر بات یہ اپنی سمجھ میں آی ہے
ٹھوکریں کھا کھا کے ہم نے یہ نصیحت پایی ہے
شیخ اور ساقی کے ما بین ایک قد ر مشترک
چا ہے جا نے کی تمنا با عت رسوائی ہے
It has taken me long to comprehend,
and faced a pitfall at every bend..
The fact that the holy and the whore must face:
Desire to be loved is the cause of disgrace.